پاکستان کے سیاسی افق پر ایسے کرادر اکثر منظر عام پر ابھرتے ہیں جو سیاسی منظر نامے میں تلاطم پیدا کردیتے ہیں چاہے پھر انکا سیاسی معاملات سے کوئی گہرا تعلق ہو یا نہ ہو۔ ...