خیبر پختونخوا کے ضم شدہ ضلع کرم میں شاملات کی اراضی پر عرصہ دراز سے چلتے تنازعہ پر پاڑہ چمکنی اور بالشخیل قبائل کے درمیان مختلف ادوار میں رنجشیں اور لڑائیاں سامنے آتی رہی ہیں ...