ہدایتکار شوکت حسین رضوی کے مقابل نور جہاں تھیں اور وہ خود سر پکڑے بیٹھے تھے۔ جو نور جہاں کو سمجھا رہے تھے کہ وہ ان کی فلم کے لیے کسی صورت موزوں نہیں ہیں ...