یہ 1975 کے آس پاس کی بات ہے کہ دنیا بھر میں سوئیڈش میوزیکل پاپ بینڈ ’اِبا‘ کا ڈنکا بج رہا تھا۔ گروپ کے گانے ماما میا، ڈانسنگ کوئن، ہنی ہنی، چک چیتا، منی منی ...