جبری طور پر گمشدہ بیٹے کے والد اور سندھی زبان کے معروف شاعر و محقق سائیں تاج جویو نے ریاست کی جانب سے صدارتی ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ سندھ کے معروف ادیب ...