محکمہ زراعت نے کسانوں کی سہولت کیلئے آئندہ سیزن کا کاٹن کیلنڈر جاری کر دیا ہے جس پر عمل کر کے کاشتکار کپاس کی مزید بہتر پیداوار حاصل کر سکیں گے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان ...