ایسا نہیں ہے کہ پاکستان میں سینسرشپ پالیسی راتوں رات اس نہج پر پہنچ گئی جہاں ہم آج دیکھ رہے ہیں۔ آزاد میڈیا کے نام پر ایک خاص سمت میں مسلسل ذہن سازی کی جاتی ...