اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ججز کے خلاف ریفرنس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین ابراہیم اپنے عہدے سے احتجاجاً مستعفی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر ایڈیشنل ...