پاکستان میں سویلین بالادستی کا خواب ہر حقیقی سیاسی کارکن دیکھتا ہے اور پچھلے ستر سالوں سے دیکھ رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کا ظہور بھی سویلین بالادستی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے ...