پاکستتانی سیاست میں کئی ایسی شخصیات گزری ہیں جن کی باتوں سے لوگ لطف اندوز ہوتے رہے ہیں۔ ماضی قریب کی ہی بات ہے کہ پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی ...