پوری کی پوری ڈسک اور سافٹ ویئر ہی تبدیل کرنا پڑے گا، موجودہ سافٹ ویئر سے لگتا نہیں کہ زیادہ دیر کام چلایا جا سکتا ہے۔ یہ کہنا ہے باخبر صحافی صابر شاکر صاحب کا ...
اے آر وائے نیوز کے جانے مانے رپورٹر اور تجزیہ نگار صابر شاکر نے روزنامہ دنیا میں آج کے کالم ’موسم ابر آلود ہے‘ میں چند چشم کشا انکشافات کیے ہیں۔ اس کالم میں انہوں ...