گزشتہ روز بنوں سے گرفتار ہونے والے پشتو چینل کے رپورٹر گوہر وزیر کو ہری پور جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ گوہر وزیر پاکستان کے واحد پشتو نیوز چینل خیبر نیوز کے رپورٹر ہیں ...