علم بشریات (Anthropology) کی کلاس تھی۔ عابد غفور صاحب صنعتی انقلاب کے بارے میں پڑھا رہے تھے۔ کلاس میں مباحثہ چل نکلا کہ صنعتی انقلاب نے کیسے سرمایہ دارانہ نظام کو جنم دیا اور کیسے ...