حیدرآباد میں تیسرے صوفی فیسٹیول کی تین روزہ تقریبات شروع ہوگئیں۔ پی پی ایم پی اے ہیر سوہو، سیکریٹری ریوینیو منور مہیسر و دیگر نے فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ صوفی فنکاروں نے کلام پیش کر ...