طالبان قیادت نے امیر طالبان ملا ہیبت اللہ کی کرونا وائرس کی وجہ سے موت کی افواہوں کی سختی سے تردید کر دی۔ واضح رہے کہ ایک بین الاقوامی جریدے فارن پالیسی نے دعویٰ کیا ...