تین روز قبل جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں ایمن الظواہری نے اپنے حامیوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا، ”کشمیر میں سرگرم مجاہدین اپنی پوری توجہ بھارتی افواج اور حکومت پر مسلسل حملے کرنے ...