ہمارے معاشرے میں جس طرح مال و دولت کی بنیاد پر معاشرتی و طبقاتی تقسیم کی گئی ہے، اُسی طرح کمائی کے لحاظ سے پیشوں کو بھی الگ الگ کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ...