پاکستان بننے کے وقت ملک میں ایم ایس ایف ہی ایک واحد طلبہ تنظیم تھی اور ان چار صوبوں میں اس کا بھی کوئی خاطر خواہ اثر و رسوخ نہیں تھا۔ پاکستان بننے کے بعد ...