پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسر عائشہ بٹ کو ایس پی ڈولفن فورس تعینات کر دیا گیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایس پی انٹی رائٹس فورس نے بتایا ...