عدالتوں کے باہر لگے ترازو کا غیر متوازن پلڑا انسانی معاشرہ میں جاری عدل کے نظام کوبخوبی ظاہر کرتا ہے جس کے ایک پلڑے میں معاشرہ محبت کو رکھتا ہے اور دوسرے میں معیشت کو. ...