یہ نومبر 2001 کی بات ہے کہ مجھے ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے دعوت نامہ بھیجا کہ دہلی میں ساوتھ ایشین ہیومن رائیٹس (SAHR) کی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، آپ اس میں شریک ہوں۔ ...