عمرانی دورحکومت کے 20 مہینے مکمل ہونے کو آئے ہیں، پر روز اول سے حکومتی ٹیم میں تبدیلیوں کے نام پر کھیلے جانے والا میوزیکل چیئر کا کھیل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ ...