تازہ ’عالمی مسابقتی انڈیکس‘ میں پاکستان تین درجے تنزلی کے بعد 110 ویں نمبر پر آ گیا ہے، ورلڈ اکنامک فورم کے اس انڈیکس میں دنیا کی 141 معیشتوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ...