پاکستان میں کرکٹ کے جنون کا کوئی ثانی نہیں۔ سپورٹس جرنلسٹ شاکر عباسی نے ایبٹ آباد کی یونین کونسل بیروٹ خورد گاؤں نکر موجووال کے پہاڑوں میں ہونے والے عید کرکٹ میلے کی ویڈیو سوشل ...