ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کی صدر عصمت شاہ جہان نے پختونخوا میں تعلیمی اداروں میں طالبات کے لئے عبایے اور بُرقعے لازمی کرنے کے واقعات پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات ایک ...