زیرنظر نظم 21 برس کے عراقی شاعر علی رحمان کی تخلیق ہے جس میں ایک ایسے نوجوان کے جذبات کی جھلک دکھائی دیتی ہے جو جنگ سے ہونے والی تباہ کاریوں سے جوجھ رہا ہو۔ ...