تحریر : ” ابن اظہر” موجودہ اسرایئل اور شام کی سرحدوں پر واقع گولان کی پہاڑیاں دونوں ممالک کی بلند ترین چوٹیوں کا مسکن ہے۔ گولان کے پہاڑی سلسلے میں سترہ کے قریب پہاڑیاں ہیں ...