ڈان کے کالم نگار اور “Fatal Faultlines: Pakistan, Islam and the West” کے مصنف عرفان حسین لندن میں انتقال کرگئے ۔ گزشتہ تین دہائیوں سے جمہوریت، ترقی پسند سوچ، انسانی حقوق اور روشن خیالی کی ...