واجبی سی شکل تھی، نہ چہرہ ہیرو والا نہ لب و لہجہ اور نہ ہی انداز، اور جب جے پور کے اس لمبے تڑنگے نوجوان نے ساتھی کو بتایا کہ وہ ایک دن ہیرو بنے ...