صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے روزہ مفتی منیب الرحمٰن کے کہنے پر رکھا اور عید مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے اعلان پر کی۔ سوات، مالاکنڈ، دیر کے علاوہ پشاور کے بیشتر علاقوں میں لوگوں ...