کرونا وائرس جہاں ایک مہلک بیماری ہے اب یہ سماجی شرم یا سماجی تضحیک اور استحصال کی وجہ بھی بنتی جا رہی ہے۔ دنیا کے تمام ہی ملکوں میں اب یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے۔ ...