حال ہی میں مذہبی عالم جواد نقوی نے گذشتہ ماہ ہونے والے عورت مارچ کی شرکا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے چند انتہائی نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ انہوں نے ان خواتین کو ’بدذات عورتیں‘ جیسے ...