اقربا پروری، کرپشن کے خاتمے اور میرٹ کی بالادستی کا نعرہ بھی یوٹرن کی نذر ہو گیا۔ وفاقی وزیر علی زیدی اپنے کرپٹ دوستوں کو نوازنے لگے، اہم انکشافات سامنے آگئے۔ پاکستان کے سینئر صحافی ...