تاریخ دان علی عثمان قاسمی اپنی کتاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہندوستان کے تمام مسلمان ایک صفحے پر نہیں تھے، ان میں سے بہت سے پاکستان کے خلاف بھی تھے۔ ...