لاہور کی ایف سی کالج یونیورسٹی نے تاریخ کے پروفیسر عمار علی جان کو بھی نوکری سے برخاست کر دیا ہے۔ گذشتہ ہفتے یونیورسٹی نے پروفیسر پرویز ہود بھائی کو بھی نکالنے کا فیصلہ کیا ...