میں ایک ان پڑھ انسان ہوں۔ آپ مجھے پٹواری بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ آپ لوگوں نے تو حال ہی میں تعلیم اور شعور کا نوبیل انعام جیتا ہے۔ مجھے بھی اس فلسفے پر یقین ...