تحریر: (ارشد سلہری) ملک پاک کا سیاسی ماضی مجموعی طور پر قابل فخر نہیں ہے۔ جمہوری سویلین حکومتوں اور غیرجمہوری حکومتوں کے ادوار کے قصے شاندار روایات کے امین کبھی نہیں رہے ہیں۔ کرپشن، بدعنوانی ...