اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اٹلی کے سابق ...