ٹرک کی لال بتی کے پیچھے بھاگتے رہنا یوں تو بیوقوفانہ فعل قرار دیا جاتا ہے لیکن ہمارے ہاں اس احمقانہ مشغلے سے جنون کی حد تک عشق کیا جاتا ہے۔ قیام پاکستان سے لے ...