میں نے کچھ عرصہ پہلے ہی سیاسی گفتگو سے توبہ کر لی تھی۔ ہمارا گھرانہ خاصا جمہوری ہے۔ سچ پوچھیے تو کبھی کبھار کھانے کی میز پارلیمنٹ کا سیشن لگتی ہے جہاں ہر کوئی اپنی ...