آٹا چینی بحران پر عہدے سے ہٹائے جانے والے وفاقی سیکرٹری فوڈ ہاشم پوپلزئی کو منیجنگ ڈائریکٹر پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ...