گذشتہ برس اپریل کے مہینے میں عابد علی کا بیٹا بیمار ہوا، جسے وہ اپنے علاقے رتوڈیرو کے ایک ڈاکٹر، مظفر گھانگرو کے پاس لے گیا۔ گھانگرو بچوں کے امراض کا ماہر مانا جاتا تھا۔ ...