لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں نامعلوم افراد نے ایک ہومیو ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا جس سے ان کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر جاوید نواں کوٹ کے علاقے میں ...