لوڈشيڈنگ کے عذاب ںے عوام کاجينا محال کر ديا ہے۔ مريض، بوڑھے، بچے، طالبعلم، الغرض ہر کوئی لوڈ شيڈنگ کی وجہ سے سخت پريشان ہے۔ کتنی ستم ظريفی ہے کہ تمام تر دعوؤں کے باوجود ...