ہم اکثر چاند راتوں کو چھت پہ بیٹھا کرتے تھے۔ ان کو چاند سے عجیب محبت تھی۔ پوری پوری رات چاند تکتیں اور کبھی نہیں تھکتی تھیں۔ میں بھی ان کے دائیں کاندھے پر سر ...