محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کے نئے چاند کی پیدائش 20 جولائی کو پاکستانی ...