سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے کیسز کی مثبت شرح بڑھی ہے لہٰذا ہم بچوں کے معاملے میں کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے۔ ...