بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں ہندو دیوتاؤں کے بتوں کو نقصان پہنچانے والی خاتون کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ منامہ پولیس کے ...