میرے ایک بہت پیارے دوست جاسم بلوچ ( جو اس وقت دنیا میں نہیں رہے) سے ایک دفعہ مذہب اور سیاست پر گفتگو ہورہی تھی کہ انہوں نے ایک چھوٹے مگر مفصل جملے میں مذہب ...