میرا نام سنابل شہزاد ہے اور میرا تعلق مسیحیت سے ہے۔ بچپن سے ہی مجھے مسیحی ہونے کی وجہ سے امتیازی سلوک اور دیگر تلخ چیزوں کا سامنا کرنا پڑا۔ بچپن میں محسوس نہیں ہوتا ...